پیرس :مرحوم ثنا محبوب کی یاد میں اتوار ٢ بجے ریلی نکالی جاتے گی،مئیر فرانسوا پپونی بھی شرکت کریں گے.(میرزا خالد بشیر )گزشتہ روز ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والی آٹھ سالہ پاکستانی بچی ثنا محبوب کی یاد میں اتوار دن ٢ بجے ایک ریلی نکالی جاتے گی جس میں پاکستانی اور دیگر کمیونٹی کے افراد شرکت کریں گے،مئیر فرانسوا پپونی کی شرکت بھی متوقع ہے.ریلی میری دی سارسل فلاناد سے شروع ہو کر جاتے حادثہ تک جاتے گی تمام پاکستانی کمیونٹی سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے .
PRAYER TIMES PARIS
Saturday, September 24, 2011
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment