پیرس.ارشد مارتهه کی والده کی وفات پر دوستوں کا اظہار افسوس (میرزا خالد بشیر )ارشد مارتهه کی والده کی وفات پر دوستوں نے اظہار افسوس کرتے هوئے کہا کہ هم اس دکهه میں برابر کے شریک هیں اور دُعاگو هیں کہ الله پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے(آمین ) .جن میں راجہ حمید نتهہ،ماسٹر یعقوب،قاضی حمید،مرزا خالد بشیر ،راجہ وحید،آصف القادری،شفقت عدنان،شابانو میر،شبیر بهدر،الیاس سمائیلہ،لیاقت سمائیلہ،غلام ربانی،سجاد سمائیلہ،مرزا غالب اور دیگر شامل هیں.
PRAYER TIMES PARIS
Wednesday, September 21, 2011
بین الاقوامی خبریں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment