صحافی سلیم شہزاد کے قتل کی شفاف بنیادوں پر تحقیق کرائی جاتے.حسن وارثی(نمائندہ خصوصی ) گزشتہ روز صحافی سلیم شہزاد کا پر اسرار قتل ایک سوالیہ نشان بن گیا ہے آل اٹالیہ پریس کلب کے نائب صدر اوریورپ کے نامور صحافی حسن وارثی نے اس واقعے کی پر زور مذمت کی ہے اور حکومت اور عدلیہ سے اپیل کی ہے کے اس واقعے کی شفاف بنیادوں پر تحقیق کروا کر مقتول کے ورثا کو جلد از جلد انصاف فراہم کیا جاتے ..
No comments:
Post a Comment