Friday, February 24, 2012

آئن سٹائن کی جیت

نومبر 2011ء میں روشنی سے تیزرفتار ذرے نیوٹرینو کی دریافت اور آئن سٹائن کے شہرہ آفاق نظریہ اضافیت کو غلط قرار دینے کے بلند بانگ دعوے کرنے والے سائنس دانوں نے اب دبے لفظوں میں یہ اعتراف کیا ہے کہ ان سے تجربات میں غلطی ہوگئی تھی اور آئن سٹائن کی سچائی آج بھی برقرار ہے۔

چاکلیٹ صحت کے لیے مفید ہے